|
تصورات اور اقدار
• ہمارا تصور، بنیادی کاروبارکےذریعے ، مستحکم پیداواریت کا حصول اور حصص بردار کو برتر حیثیت کے حامل منافع کی فراہمی سے ایک سرکردہ اور نمایاں کمپنی بننا ہے ۔
سنرجیکو کی اقدار رہنما اصولوں پر مبنی ہیں ، جو اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ کمپنی کی حیثیت سے یہ کتنی عمدگی سے اپنا کاروبار چلاتی ہے اور ا س کا کیا مقام ہے ، ان میں درج ذیل شامل ہیں:۔
- ماحول ، صحت اور حفاظت کی دیکھ بھال کےلیے اعلیٰ معیارات قائم کرنا۔
- انسانی سرمائے میں سرمایہ کاری ، ملازمت کے لیے مسابقتی شرائط پیش کرنا اور کام کرنے محفوظ اور خوش گوار ماحول اور تمام ملازمین کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا۔
- انسانی ذرایع کی ترقی اور کشادگی ، پیش واریت ، ٹیم ورک اور اعتماد کےفروغ کو یقینی بنانا.
- قدری اضافے کو وسعت دینا ، حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کرنا اور نئی جنریشن کی ٹیکنالوجیز کے ذریعے پیداوار کو اپ گریڈ کرنا۔
- اخلاقی اعمال، ایمان داری ، راست بازی اور لوگوں کی عزت وتکریم کے ذریعےحاصل ہونے والا اعتبار، خیر اندیشی اور ساکھ
- حصہ داروں کے مفاد کی حفاظت کرنا اور انہیں ان کے کاروباری حصے پر نفع کے گوشوارے فراہم کرنا، کاروباری اخلاقیات کا ناگزیر حصہ ہے۔
یہ تمام اقدار توانائی کی ایک مستحکم کمپنی کی حیثیت سے ہماری کام کرنے کی وابستگی کی بنیاد ہیں ۔