تنظیمی ڈھانچہ
سنرجیکو کا تنظیمی ڈھانچہ، کاروباری اکائیوں اور سپورٹ ڈویژنزکے ذریعے، کاروباری کارکردگی حاصل کے لیے ترتیب دیا گیا ہے ۔
سنرجیکو کی دوشاخیں ہیں :
- کارپوریٹ سیکریٹریٹ، جس کے سربراہ گروپ سی ای او ہیں
- سپروائزری سیکریٹریٹ، جس کے سربراہ گروپ چیئرمین ہیں ۔
سپروائزری سیکریٹریٹ درج ذیل سپورٹ ڈویزنز پر مشتمل ہے
- آڈٹ
- خدمات
- حکمتِ عملی
کارپوریٹ سیکریٹریٹ درج ذیل کاروباری یونٹس اور سپورٹ ڈویزنز پر مشتمل ہے
- کیمیکل تیار کرنے کا کاروبار
- انفرا اسٹرکچر اور نقل و حرکت کا کاروبار
- تیل صاف کرنے کا کاروبار
- پیٹرولیم مارکیٹنگ کا کاروبار
یہ سب کاروبار درج ذیل معاون اعمال کی مدد کے ذریعے انجام دیے جاتے ہیں۔
- انتظامیہ اور انسانی وسائل
- کمرشل
- منیجمنٹ ایپلیکشنز اینڈ سسٹمز
- تیکنیکل
- مالیات
سنرجیکو آرگینوگرام