کارپوریٹ گورننس
سنرجیکو کمپنیز کے تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز اور انتظامیہ اعلیٰ معیارات کا حامل کارپوریٹ نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے پر عزم ہیں ۔ سنرجیکو کے تمام اُمور نافذ العمل قوانین اور ضابطوں سےمطابقت رکھتے ہوئے انجام دیے جاتے ہیں۔
سنرجیکو کمپنیوٖں کا بورڈ، بہترین طریقے سے وضع کردہ کارپوریٹ نظم و ضبط کی پالیسیوں کے تحت اپنے فرائض انجام دیتا ہے، اس سے ضرورتوں کے مطابق تمام ڈائریکٹرز کی ذمہ داریوں کو بھی تقویت حاصل ہوتی ہے ۔ بورڈ باقاعدگی سے کارپوریٹ نظم و ضبط کی حامل پالیسیوں کا جائزہ لے کر انہیں تازہ تر بنا کر یہ یقینی بناتا ہے کہ پالیسیاں قوانین سے پوری طرح ہم آہنگ رہیں۔