Please wait while JT SlideShow is loading images...
RefineryStorage Tanks






کمپنی پروفائل

بائیکو ٹرمنلز پاکستان لمیٹڈ (بی ٹی پی ایل) مکمل طور پر بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ کا ضمنی ادارہ ہے۔ جسے فروری ۲۰۱۰ میں بی پی پی ایل نے اختیار میں لیا تھا۔ بی ٹی پی ایل پیٹرولیم انفراسٹرکچر اور لاجسٹک کی کمپنی ہے۔ جو پیٹرولیم مصنوعات کے لاجسٹکس کو سہولت فراہم کرتی ہے۔

پیٹرولیم اسٹوریج ٹرمنلز، بی ٹی پی ایل کی ملکیت ہے جو کیماڑی (کراچی) اور موزہ کُنڈ، حب بلوچستان میں واقع ہے۔ اس میں کُل ۱،۴۰،۰۰۰ میٹرک ٹنز کی گنجائش ہے، سامان کو جمع کرنے کی حامل کمپنی نے پاکستان کا پہلا سنگل پوائنٹ مورنگ اور پورٹ کی سہولتیں، انفراسٹرکچر جن میں اسٹوریج ٹرمنلز سے جُڑے پائپ لائنز شامل ہیں قائم کئے۔ ایس پی ایم ملک کی پہلی سمندری بندرگاہ ہے، جو کہ بحرہ عرب میں بائیکو کی انسٹا لیشنز سے تقریباً ۱۵ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

کلیدی حقائق بائیکو ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (بی-ٹی-پی-ایل)
نام بائیکو ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (بی-ٹی-پی-ایل)
ملک پاکستان
شمولیت کی تاریخ ۱۴ جون، ۲۰۰۲
دائرہ اختیار کمپنیز آرڈیننس ۱۹۸۴، پاکستان
درجہ/رطبہ غیر مندرج اور پبلک لمیٹڈ
چیف ایکزیکٹو آفیسر عامر عباسی
رجسٹریشن ایڈریس ۹ فلور ، ہاربر فرنٹ، ڈولمین سٹی , HC-3 ،بلاک ۴ مرین ڈرایو، کلفٹن ،کراچی ۷۵۶۰۰، پاکستان.
پورٹ فولیو پیٹرولیم انفراسٹرکچر اینڈ لاجسٹکس
کلیدی انسٹالیشنز سنگل پوائنٹ مورنگ (ایس-پی-ایم) اسٹوریج ٹرمینل
جگہ بائیکو انسٹالیشنز سے ۱۵ کلو میٹر کی دوری پر بائیکو انسٹالیشنز اینڈ کیماڑی کراچی
درجہ/رطبہ آپریشنل آپریشنل
صلاحیت ۱،۰۰،۰۰۰ وزنی ڈیڈ ویٹ ٹونیج کے جہاز کو سنبھالنا ۱۰،۰۰۰ میٹرک ٹن کیماڑی پورٹ۔ ۱،۳۰۰۰۰ میٹرک ٹن بائیکو انسٹالیشنز
اہم کام فیڈ اسٹاک کی پمپنگ 28 انچ پائپ لائن کے ذریعے ایس پی ایم کو بائیکو انسٹالیشنز سے ملاتا ہےجو کہ3.3 کلو میٹر آف شور اور 11.5 آن شور پر موجود ہے. خام تیل اور پیٹرولیم کی مصنوعات کو یقینی بنانا
ویب سائٹ www.byco.com.pk
کمہنی آڈیٹرز ارنست اینڈ ینگ فورڈ روڈھز ، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
شیئرز رجسٹرار فیمکو ایسوسی ایٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
نیشنل ٹیکس نمبر(این-ٹی-این) ۱۴۲۴۴۵۵-۱
کمپوٹر سے تیار کردہ منفرد شناختی نمبر ۰۰۴۳۹۴۰

تیظیمی ڈھانچہ