Please wait while JT SlideShow is loading images...






آئل ریفائننگ کمپلیکس

آئل ریفائننگ بزنس

ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بائیکو آئل ریفائنریاں قائم کرنے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ اس مقصد کے تحت 2004 میں بائیکو پیٹرولیم پاکستان لیمٹڈ نے اپنے پہلے آئل ریفائنری کملیکس ۔ 1 سے کاروبار کا آغاز کیا جو کہ کراچی سے 50 کلو میٹر حب کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقے خلیفہ پوائنٹ پر واقع ہے۔ ریفائنری نے اپنا آغاز ملک کی سب سے چھوٹی ریفائنری کی حیثیت سے کیا جو کہ اب کامیابی کے ساتھ اپنی صلاحیت میں مرحلہ وار اضافہ کرتے ہوئے 35،000 بیرل یومیہ کی پیداواری سطح پر پہنچ چکی ہے۔

آئل ریفائننگ کمپلیکس ا

بنیادی اعدادوشمار
حیثیت: آپریشنل
انسٹالیشن کی تاریخ: 2004
قسم: ہائڈرو اسکیمنگ
مارکیٹ کی جانے والی مصنوعات: مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ، گیسولین ، کیروسین ، جیٹ فیول ، ڈیزل اور فرنس آئل