|
استعمال کی شرائط
اہم۔براہِ مہربانی پڑھیں
بائیکو کی ویب سائٹ ، اس سائٹ کو استعمال کرنے والوں ، صارفین اور خریدو فروخت کرنے والوں کے استعمال کے لیے درج ذیل شرائط و ضوابط کے معاہدے کے تحت برقرار رکھتا ہے ۔ براہِ مہربانی سائٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ضوابط کا مطالعہ احتیاط سے کریں۔
اعلانِ لاتعلقی
اس ویب سائٹ پر جو معلومات شایع کی گئیں، وہ بائیکو کمپنیز اور ان کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کرنے کیلئے کی گئیں۔ یہ تمام مناسب کوشش درست معلومات فراہم کرنے کے لیے کی گئی مگر بائیکو اس کی درستگی کی تائید یا اس کی نمائندگی نہیں کرتا وہ کسی نوٹس کے بغیر وہ کسی بھی وقت تبدیلیاں کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔
بائیکو اس ویب سائٹ کے استعمال کے حوالے سے کسی قسم کے نقصان یا ضرر جس میں کسی حد بندی کے بغیر ، بالواسطہ یا ضمنی نقصان یا ضررشامل ہیں، یا ڈیٹاگم ہونے کی صورت میں اس سے پیدا ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان یا ضرر یا اس سے وجود میں آنے والے منافعوں سے ، یا اس سے کسی طرح کےتعلق کی، ذمہ داری یا جواب دہی قبول نہیں کرتا ہے۔
اس ویب سائٹ کو ہموار طریقے سے جاری رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے ، اس کے باوجود، بائیکو کوئی ذمہ داری نہیں لیتی ، اور وہ ان تکنیکی وجوہات یا مسائل ، جو بائیکو کے قابو سے باہر ہوسکتے ہیں ، وہ ان کی وجہ سے ویب سائٹ میں کسی قسم کے خلل یا اس کی عدم دستیابی کے لیے جواب دہ نہیں ہوگی۔
ضوابط اور شرائط میں تبدیلیاں
اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے کے دوران یہ قبول کیا جاتا ہے کہ اسے استعمال کرنے والا موجودہ ضوابط و شرائط اور لاتعلقی کے اعلانات کا پابند ہے ۔ جیسا کہ بائیکو وقت بہ وقت ضوابط و شرائط و لاتعلقی کے اعلانات تبدیل بھی کر سکتا ہے اور اس لیے جب بھی سائٹ کا دورہ کیا جائے ، ہر بار اس کی جانچ پڑتال کرنی چاہیے۔
تیسری پارٹی کی سائٹوں سے رابطہ
یہ ویب سائٹ دیگر ویب سائٹوں کے رابطے فراہم کرتی ہے ، وہ ویب سائٹس بائیکو کے ضوابط و شرائط کے تحت نہیں آتیں اور بائیکو ان سائٹس کی رازداری اور دیگر سرگرمیوں کی ذمہ دار بالکل نہیں ہے ۔
کاپی رائٹ
اس سائٹ کے تمام مندرجات بشمول ٹیکسٹ ، گرافکس ، لوگوز، آئکونز ، تصاویر، آڈیو اور وڈیو کلپس اور ٹیمپ لیٹس بائیکو کی پراپرٹی ہیں یا یہ مندرجات مہیا کرنے والوں کا موثر ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹس کے قوانین کے ذریعے تحفظ کیا جاتا ہے ۔
رازداری کی پالیسی
کسی قسم کا رابطہ یا مواد جو انٹرنیٹ یا ورلڈ وائیڈ ویب (www) کے ذریعے بائیکو کو بھیجا یا منتقل کیا گیا، اسے غیر خفیہ اور ملکیت کے بغیر تصور کیا جائے گا، اس سائٹ پر یا اسے کوئی رابطہ یا مواد بھیجنے یا منتقل کرنے سے ، یہ سمجھا جائے گا کہ بھیجنے والا اس پر رضا مند ہے کہ بائیکو یا اس سے منسلک کوئی بھی اس رابطے یا مواد کو کسی بھی مقصد کے لیے بشمول دوبارہ اجرا ، منتقلی، نشرواشاعت، براڈ کاسٹ یا اسے بھیجنے کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔