سروسز اور کوالٹی اشورنس
سنرجیکو بہترین خدمات اور معیار کی یقین دہانی کے ذریعے اپنے صارفین کااعتماد حاصل کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔
موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹریز
سنرجیکو، صاف ایندھنوں، مایع جات اور اعلیٰ قدر کی حامل دیگرمصنوعات کے لیے ملک بھر میں قائم تقریبا 400 سے زیادہ اسٹیشنز کے مربوط نظام کے ذریعے، اب اپنے معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے اپنے صارفین کے لیے پہلی بار پیش کر رہا ہے۔
سنرجیکو اپنے صارفین میں اعلیٰ معیار کے حامل پیٹرول، ڈیزل اور مایع جات کے واضح انتخاب کے لیے ملک بھر میں اعلیٰ ترین ٹیسٹنگ کی لیبارٹریاں متعارف کروارہا ہے ۔ ہماری ٹیسٹنگ کی گشتی لیبارٹریاں خالص ایندھن اور مایع جات کے معیار اور مقدار کی جانچ پڑتال کرتے ہںک ، تاکہ غیر ملاوٹ سے پاک مصنوعات کی درست مقدار کو ہر وقت ، ہر جگہ یقینی بنایا جا سکے۔
ISO 9000 معیار کے انتظامی نظام
سنرجیکو پی کے لمیٹڈ کا پیٹرولیم مارکیٹنگ کاکاروبار ISO 9000 کے معیار کے انتظامی نظام میں شامل کرنے کیلئے سفارش کی گئی ہے ۔