حصص داروں کی جانچ پڑتال
حصص رجسٹرار
فیمکو ایسوسی ایٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ |
سنرجیکو پر حصص داروں کی جانچ پڑتال کیلئے ، براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں کے فارم پر جائیں اور موضوع حصص دار کی جانچ پڑتال منتخب کریں ۔
وہ حصص دار جو کمپنی کی سالانہ رپورٹ ای میل کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں ، ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رضامندی کا مکمل فارم کمپنی کے حصص رجسٹرار فیمکو ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو مہیا کریں یااس کی اسکین کی ہوئی کاپی کمپنی کو اس پر ای میل کریں۔
company.secretary@cnergyico.com