سنرجیکو میں بھرتیاں
سنرجیکو میں لوگوں کی صلاحیتوں اور خیالات کا بنیادی مقصد کمپنی کی صلاحیت کو نکھارنا اور بہتربنانا ہے ۔ درست لوگوں کیلئے باعثِ کشش ہونا،ادارے میں ان کے کردار کو وسعت دینا اور ان کی کارکردگی کو سراہنا، کمپنی کے لیے کامیابی کا بنیادی جز ہے ۔
سنرجیکو کسی فرد کی مختلف ضروریات کی تکمیل کرتے ہوئے اپنے ملازمین پر سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ انھیں ملازمت کے لیے مسابقتی شرائط پیش کرنے اور کام کرنے کیلئے محفوظ اور خوشگوار ماحول مہیا کرنے کیلئے پر عزم ہے ۔ ایک ایسا ادارہ ، جہاں لوگ اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے لطف اندوز ہوں اور کامیابی کے حصول کے لیے کاربند رہیں۔ سنرجیکو مستحکم کارکردگی اوراحتساب کی روایت کا انتظام کرتے ہوئے ایک وضع کردہ دائرہ کار مہیا کرتا ہے ۔تنخواہوں کا دائرہ کار مارکیٹ کی صورتحال سے مسابقت رکھتاہے۔
سنرجیکو میں ملازمت کے شعبے
کارپوریٹ سیکریٹریٹ
- انتظامیہ اور انسانی وسائل
- انتظامیہ ، ابلاغ ، انتظامی معاملات کا اطلاق اور سسٹمز،نجی معلومات
- کمرشل
- رابطے ، خدماتِ صارفین، لاجسٹکس، پرکیورمنٹ
- ٹیکنیکل
- ایڈوائزری ، دیکھ بھال ، آپریشنز، منصوبے مالیات مالیاتی کنڑول/ کاروبارتی کھاتے ، بجٹ اور کنٹرول، ٹریژری اور سرمایہ کاری ۔
- مالیات
- فائنانشل کنٹرول /بزنس اکاؤنٹس، بجٹ کنٹرول، ٹریژری اور سرمایہ کاری
سپروائزری سیکریٹریٹ
- آڈٹ
- مالیاتی ، معیارات، ٹیکنیکل
- خدمات(قانونی)
- معلوماتی ٹیکنالوجی، قانونی، سیکریٹریٹ کی خدمات، حصہ بردارسے روابط
- حکمتِ عملی
- منصوبے کی ٹیکنالوجی، ریسرچ، وسائل کی ترقی ، سسٹمز